Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

کراچی میں گاڑی سوار چار ملزمان نے ماں اور بیٹی کو اغوا کرلیا، مقدمہ درج

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

کراچی کے علاقے شانتی نگر سے گاڑی میں سوار چار ملزمان نے ماں اور بیٹی کو اغوا کرلیا، واقعہ کا مقدمہ عزیز بھٹی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مدعی نے پولیس کو بتایا کہ اس کی ماں اور بہن کو چار نامعلوم ملزمان نےاغوا کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیچ سے ایک ملزم کی شناخت ہوگئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مغویہ رحیم یار خان میں چوہدری سعید کے گھر ملازمت کرتی تھی اور چھ ماہ قبل واپس کراچی آگئی تھی، خدشہ ہے کہ معاملہ لین دین کا ہے۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement