Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے اضافہ، قیمت 2 لاکھ سے اوپر چلی گئی

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 900 روپے بڑھ گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی کا کہنا ہے کہ فی تولہ سونے کی قیمت میں 4900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے اضافے کے باعث ہوا۔

اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ دو ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 4201 روپے کا اضافہ ہونے کے بعدقیمت ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے ہو گئی ہے۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement