Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ پالیسی میں فوری تبدیلی کا اعلان کردیا

Trump Administration Change to its Green Card Policy
اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے گرین کارڈپالیسی میں فوری تبدیلی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امریکی امیگریشن سروس کے مطابق نئی پالیسی عوامی صحت کے تحفظ کیلئے ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ نےکہا ہےکہ گرین کارڈکی درخواستوں میں فوری تبدیلیاں کر رہے ہیں،سابقہ پالیسی سے صحت عامہ کوخطرہ لاحق ہوسکتاہے،نئی مستقل رہائش درخواست کیلئےتجدید شدہ طبی معائنے کے فارم کی شرط لاگو کی گئی۔

مزید پڑھیں:ڈونلڈ ٹرمپ کی ’گولڈ کارڈ‘ ویزا اسکیم، 1 دن میں 1 ہزار کارڈ فروخت ہونے کا دعویٰ

درخواست دہندگان کوپہلےغیرمعینہ مدت تک فارم استعمال کی اجازت دی گئی تھی،تبدیلی اسٹیٹس ایڈجسٹمنٹ درخواست دینےوالےتارکین وطن پراثرڈال سکتی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت امریکا میں مقیم پاکستانیوں سمیت تمام تارکین وطن کودوبارہ میڈیکل ٹیسٹ کراناہوگا۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement