Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

کراچی میں ایک بار پھر دفعہ144 نافذ،کمشنر کراچی نے 2 روز کے لئے جلسے، جلوس اورریلیوں پر پابندی لگا دی

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

کراچی میں ایک بار پھر دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ہے۔کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکشن کے مطابق18 اور  19 اکتوبرکو دفعہ 144 کے تحت ہر قسم کے مظاہروں، جلوسوں، دھرنوں، ریلیوں اور اجتماعات پر پابندی ہو گی۔پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر بھی پابندی ہو گی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس کو کارروائی کا اختیار ہو گا۔
دفعہ 144 کے تحت پابندی ایڈیشنل آئی جی کراچی کی درخواست پر لگائی گئی ہے۔
اس سے قبل  بھی13 سے 17 اکتوبر تک 5 روز کے لئے دفعہ 144 کے تحت پابندی لگائی گئی تھی

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement