Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

وزیرِ اعلیٰ سندھ کی عید الفطر پر قیدیوں کو 120دنوں کی رعایت دینے کی منظوری

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے عیدالفطر پر سزا یافتہ قیدیوں کو 120 دنوں کی رعایت دینے کی منظوری دے دی ہے۔

ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی طرف سے دی گی معافی سے 820 قیدیوں کو فائدہ ہو گا۔ تجمان نے بتایا کہ معافی کا اطلاق ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہو گا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سزائے موت، قتل، جاسوسی، دہشت گردی، ریپ اور ڈکیتی کے قیدیوں پر بھی معافی کی رعایت کا اطلاق نہیں ہو گا۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement