Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

راکھی ساونت کا ہانیہ عامر، نرگس اور دیدار کو ڈانس کا چیلنج، ہانیہ کا جواب، ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے حالیہ انٹرویو میں پاکستانی اداکاراؤں ہانیہ عامر، نرگس، اور دیدار کو ڈانس مقابلے کا چیلنج دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ تینوں کو ایک ساتھ آسانی سے شکست دے سکتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Murtaza Ali Shah (@murtazaviews)

 

راکھی ساونت کے چیلنج کے جواب میں ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شرارتی جواب دے دیا۔ ہانیہ عامر نے ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ریل پوسٹ کی ہے جس میں وہ راکھی ساونت کے اس چیلنج کی آواز پر ویڈیو بنا رہی ہیں۔ ہانیہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’’راکھی جی آپ ایک آئیکون ہیں”

 

مداحوں کی جانب سے ہانیہ عامر کے اس شرارتی انداز کو خوب سراہا جارہا ہے اور کمنٹ سیکشن میں کئی دلچسپ تبصرے نظر آرہے ہیں۔

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
Close Button