Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

کراچی میں خاتون نے ڈکیتی کیلئے آنیوالے ڈاکو کو تھپڑ دیکھا کر بھگادیا

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں خاتون نے لوٹ مار کے لیے آنے والے ڈاکو کو ڈرا کر بھگادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں گھر کے باہر کھڑی خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کی گئی جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔

موٹر سائیکل پر سوار مسلح ڈاکو نےگھر کے باہر کھڑی خاتون سےلوٹ مار کی کوشش کی لیکن خاتون نے بلا کسی جھجھک کے ڈاکو کو مارنے کے لیے ہاتھ اٹھایا تو ڈاکو وہاں سے فرار ہوگیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہےکہ واقعہ7جنوری کو پیش آیا اور ویڈیو کی مدد سے ملزم کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement