Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، پیٹرول کتنا مہنگا ہوگا؟

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے فی لٹر تک جبکہ پٹرول کی قیمت میں 3روپے15پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے، ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 20پیسے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق مٹی کا تیل 4 روپے فی لٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ 30نومبر کو ہوگا، وزیر خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کرینگے۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement