Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

لی مارکیٹ میں 4 خواتین کا قتل،ملزم بلال نے ماں، بہن، بھابھی اور بھانجی کے قتل کااعتراف کر لیا

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ  میں فلیٹ سے ملی چار خواتین کی لاشوں کے کیس کی تفتیش میں پیشرفت ہوئی ہے، جس کے مطابق گھر کا فرد ہی قاتل نکلا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بلال نے اپنی والدہ، بہن، بھانجی اور بھابھی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

ملزم نے تیز دھار آلے سے ماں، بہن، بھانجی اور بھابھی کو قتل کیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم بلال اس سے پہلے اپنی اہلیہ کو طلاق دے چکا ہے، ملزم کے اعتراف جرم کے بعد مقدمہ درج کیا جا رہا ہے

قتل کی گئی خواتین میں ماں، بیٹی، نواسی اور بہو شامل تھیں، جن کی عمریں 13، 18، 19 اور 51 سال تھیں۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement