Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

کراچی میں شدید گرمی، چار افراد ہیٹ اسٹروک کا شکار،طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا

کراچی میں جاری گرمی کی شدید لہر نے اثردکھانا شروع کردیا، گرمی اور لو لگنے سے چار افراد کی طبعیت بگڑ گئی۔ متاثرہ افراد کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان میں ہیٹ اسٹروک کی تصدیق ہو گئی۔ انچارج ایمرجنسی ڈاکٹر نوشین کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے۔ ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ افراد میں 3 مرد اور ایک خاتون شامل تھی

Share this news

Follow Times of Karachi on Google News and explore your favorite content more quickly!
Leave a Reply
Related Posts
Close Button