Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

پاکستان میں کوروناکی صورتحال،مزید42 افراد جان کی بازی ہار گئے

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

اسلام آباد:پاکستان میں کوروناوائرس کےباعث صورتحال مزید ابتر ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹے  کے دوران کورونا وائرس سے 42 افراد جان کی بازی ہار گئے،پاکستان میں کورونا سےمجموعی ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار 603 ہو چکی ہے۔ جبکہ کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 508 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 843 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 13 ہزار 457، سندھ میں ایک لاکھ 61 ہزار 28، خیبر پختونخوا میں 43 ہزار 730، بلوچستان میں 16 ہزار 699، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 506، اسلام آباد میں 26 ہزار 177 جبکہ آزاد کشمیر میں 5 ہزار 911 کیسز رپورٹ ہوئے۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement