Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزمان کے میڈیکل ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی ورادتوں میں اضافہ پر پولیس حکام نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کراچی پولیس چیف نے اس سلسلے میں اہم احکامات بھی جاری کردئے ہیں۔

 

روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم میں گرفتار ہونے والے ملزمان کے میڈیکل ٹیسٹ کروانے کا حکم دے دیا ہے۔

 

فیصلہ کے مطابق پولیس کے زیرحراست تمام ملزمان کے ساتھ آئندہ گرفتار ہونے والے تمام ملزمان کے میڈیکل ٹیسٹ کروائے جائیں گے۔

 

میڈیکل ٹیسٹ کے ذریعے ملزمان کے نشہ کی لت میں مبتلا ہونے کا معلوم کیا جاسکے گا۔ کراچی پولیس چیف کے مطابق شہر میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کی بڑی تعداد نشہ کی عادی ہے۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement