فیڈرل بی ایریا میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان ٹیک اسپیس، ابوتراب اسکول اور 70 سڑکوں، 300 گلیوں کے منصوبے کا افتتاح کل حافظ نعیم الرحمان کریں گے
کراچی میں چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد، ٹریفک پلان جاری، گرین اور اورنج لائن بس بند رہے گی