Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

ڈاؤ یونیورسٹی پہلی مرتبہ ایشیا رینکنگ میں ٹاپ 201 سے 250 کی کیٹگری میں شامل

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی نے ایشیا کی ٹاپ 201 یونیورسٹی میں جگہ بنالی۔ ڈاؤ یونیورسٹی پہلی مرتبہ 201 سے 250 کی کیٹگری میں شامل ہوگئی۔

دی ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے ایشیا کی جماعت کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس میں ڈاؤ یونیورسٹی 201 سے 250 کی کیٹگری میں شامل ہے۔

ایشیا کی ٹاپ یونیورسٹی میں چین کی یونیورسٹی سرفہرست ہے۔ چین کی  کا دی ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا کی رینکنگ میں پہلا نمبر ہے۔

ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمدسعید قریشی نے ایشیا کی ٹاپ 250 یونیورسٹی میں شامل ہونے کو قابل فخر لمحہ قرار دیا ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی سندھ کی واحد یونیورسٹی ہےجو  ایشیا یونیورسٹی رینکنگ میں شامل ہوئی۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement