Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

پاک فوج کے 6میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی، آئی ایس پی آر

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

راولپنڈی: پاک فوج کے 6میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے جن میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بھی شامل ہیں۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق اعلی سطح پر ترقی پانے والوں میں پاک فوج کے 6 میجر جنرلز شامل ہیں جن میں میجر جنرل اختر نواز، میجر جنرل سردار حسن اظہر حیات ، میجر جنرل آصف غفور اور میجر جنرل سلمان فیاض غنی کو ترقی دی گئی ہے، میجر جنرل سرفراز علی اور میجر جنرل محمد علی بھی پروموشن پانے والوں میں شامل ہیں۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement