فیڈرل بی ایریا میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان ٹیک اسپیس، ابوتراب اسکول اور 70 سڑکوں، 300 گلیوں کے منصوبے کا افتتاح کل حافظ نعیم الرحمان کریں گے
سندھ حکومت اور گوگل کے درمیان معاہدہ، وزیر اعلیٰ سندھ نے 30 ہزار طلبا کو اسکالر شپس دینے کا اعلان کردیا
دنیا بھر میں آج نوروز کا تہوار منایا جا رہا ہے، گوگل نوروز کے رنگوں میں رنگ گیا، وزیرِاعظم شہباز شریف کی مبارکباد