فیڈرل بی ایریا میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان ٹیک اسپیس، ابوتراب اسکول اور 70 سڑکوں، 300 گلیوں کے منصوبے کا افتتاح کل حافظ نعیم الرحمان کریں گے
کراچی کو جرائم پیشہ افراد کے رحم و کرم پر چھوڑدیا، شہری خود اپنی حفاظت کریں، ہم ساتھ دیں گے، خالد مقبول صدیقی
سیاسی مقصد اور عمران خان سے یکجہتی کیلئے دستخط کئے، پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد کا استعفیٰ سے اظہار لاتعلقی