فیڈرل بی ایریا میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان ٹیک اسپیس، ابوتراب اسکول اور 70 سڑکوں، 300 گلیوں کے منصوبے کا افتتاح کل حافظ نعیم الرحمان کریں گے
پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا، سرکاری کوٹہ کے تحت 69 ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے