فیڈرل بی ایریا میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان ٹیک اسپیس، ابوتراب اسکول اور 70 سڑکوں، 300 گلیوں کے منصوبے کا افتتاح کل حافظ نعیم الرحمان کریں گے
گلستان جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے نوجوان کی نشاندہی کرنے والے کیلئے 2 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان