فیڈرل بی ایریا میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان ٹیک اسپیس، ابوتراب اسکول اور 70 سڑکوں، 300 گلیوں کے منصوبے کا افتتاح کل حافظ نعیم الرحمان کریں گے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سیاحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے، کراچی سمیت مختلف شہروں میں تقریبات ہوں گی