الیکشن میں کامیابی پر سندھ اسمبلی کے ایک اور رکن کا نوٹیفکیشن جاری، حافظ نعیم الرحمان کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا
کراچی کی 47 میں سے 44 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ارکان کا نوٹیفکیشن جاری، حافظ نعیم کی نشست سمیت 3 نشستوں کے نتائج جاری نہیں ہوئے