Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

حکومت سندھ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

حکومت سندھ کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت نے عیدالفطر پر تین دن چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 31 مارچ سے دواپریل تک عام چھٹیاں ہوں گی، اس موقع پر تمام سرکاری نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

 

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی عید الفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا جو پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement