Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

گزشتہ رات جناح ٹرمینل پر درجہ حرارت 8.9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات جناح ٹرمینل پر سب سے کم درجہ حرارت 8.9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔ شہر قائد کا موجودہ درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 53 فیصد ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement