Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

پی آئی اے ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر احتجاج، بکنگ دفاتر بند کردئے

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے ملازمین سراپا احتجاج بن گئے۔ پی آئی اے ملازمین نے تمام بکنگ دفاتر احتجاجاً بند کردئے۔

سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔

کراچی سمیت ملک بھر کے تمام بکنگ دفاتر بند،ملازمین نے نعرے لگا کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے ملازمین کی ایکشن کمیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے انکے 4 مرکزی رہنماؤں کو مذاکرات کے نام پر گرفتار کرلیا ہے۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement