Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

خاتون سے غیر ضروری رابطہ کرنا،گڈمارننگ کہنا،گھورنا اور سیٹی بجانا ہراسمنٹ ہے،کشمالہ خان

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ خان نے کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی میں خطاب میں خواتین کو ہراساں کئے جانے سے متعلق آگاہی دیتے ہوئے اہم حقائق بیان کئے۔

 

کشمالہ خان نے خطاب میں کہا کہ بغیر جان پہچان اور غیرضروری خواتین سے بات چیت کرنے والوں کے خلاف ہراسانی کے کیس بھی بن سکتے ہیں۔

 

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ خان کا کہنا تھا غیر خاتون کو بذریعہ فون سلام کہنا ، گڈ مارننگ کہنا یا انہیں گھورنا بھی ہراسانی کے زمرے میں آتا ہے۔ خواتین کے سامنے سیٹی بجانا بھی انہیں ہراساں کرنے کے متعارف ہے۔

 

کشمالہ خان کے مطابق کوئی بھی پیغام یا ایسا کام سے جس خواتین اذٰیت کا شکار ہوں وہ ہراسانی ہے اور ایسا کرنے والوں کے خلاف کیس بھی بنائے جاسکتے ہیں۔

 

 

 

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement