Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

بارش میں سفر کے دوران کونسی احتیاط ضروری ہے؟

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بارشوں کے دوران سڑکوں پر حادثات کےخطرات بھی بڑھ جاتے ہیں مگر چند احتیاطی تدابیر اختیار رکر کے آپ ممکنہ حادثات سے بڑی حد  تک محفوظ رہ سکتے ہیں ۔ بارشوں کےدوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ اور اگر سفر انتہائی ضروری ہو تو راستے سےمتعلق پہلے ضروری معلومات حاصل کرلیں۔

ڈرائیونگ کے دوران رفتار ہمیشہ کم رکھیں

اسٹیرنگ پر اپنی گرفت مضبوط رکھیں

کروزر کنٹرول کا استعال نہ کریں

ٹائروں میں ہوا کا پریشر متوازن رکھیں

اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں

شیشیے صارف، وائیپر اور ٹائر درست حالت میں ہونے چاہیے

اپنا دھیان مکمل طور پر ڈرائیونگ پر رکھیں

پارکنگ لائیٹس ، انڈیکیٹرز کا استعمال اور ضرورت پڑنے پر ہیڈلائیٹس کا بھی استعمال کریں

شدید بارش کی صورت میں ہیزرڈ لائیٹس کا استعمال کریں

موٹرویز پر کسی بھی مدد کی صورت میں ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں ۔ وزیبیلیٹی کم ہونے یا شدید بارش کی صورت میں کسی محفوظ مقام پر اپنی گاڑی روک لیں اور بارش کم ہونے کا انتظار کریں، دوران سفر تحمل اور احتیاط سے کم لیں اور محفوظ رہیں۔

شیئر کریں
The views expressed in this article are those of the author and do not necessarily represent the editorial stance of Times of Karachi.
ٹائمز آف کراچی کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
Share this news

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement