Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیش گوئی

karachi weather update
اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

کراچی میں آج مطلع جزوی طورابر آلود ہے اور مرطوب ہے، محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سندھ کے بیشتر اضلاع میں 25 جون سے پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو گا۔ گرچ چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ 25 سے 28 جون تک جاری رہے گا،

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 روز  کے دوران کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کم از کم درجہ حرارت 29.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے

ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے جبکہ مغربی سمت سے 19 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement