Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

Federal Government Announced Holidays Eid-ul-Adha June
اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا ہے، وزیراعظم نے 4 دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔

مزید پڑھیں:عیدالاضحی: کراچی میں صفائی آپریشن کے لئے جامع پلان

نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک عید کی تعطیلات رہیں گی، تعطیل کے موقع پر تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے، بینکس بند رہیں گے۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement