Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

کراچی میں پی آئی ڈی سی کے قریب ہوٹل سے مضر صحت گوشت، زائد المعیاد بٹر کریم برآمد

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

سندھ فوڈ اتھارٹی نے پی آئی ڈی سی کے قریب ہوٹل میں کارروائی کرتے ہوئے 25 کلو مضر صحت گوشت، زائد المعیاد بٹر کریم برآمد کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں معروف ہوٹل چین پر چھاپہ مارا گیا اس دوران مضر صحت اشیاء برآمد ہوئیں جس کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ کارروائی کے دوران 25 کلو مضر صحت گوشت، زائد المعیاد بٹر کریم اور دیگر اشیاء برآمد کیں۔ کچن، واشنگ ایریا بھی حفظان صحت کے اصولوں کے منافی پائے گئے۔

سندھ فوڈ اتھارٹی نے سول جج جنوبی کی عدالت میں مقدمہ داخل کروادیا۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement