Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

خواتین اساتذہ زیادہ میک اپ سے اجتناب کریں، محکمہ تعلیم سندھ کا اساتذہ کے لئے کوڈ آف کنڈکٹ جاری

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے اسکولوں میں اساتذہ کے لئے کوڈ آف کنڈکٹ جاری کردیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق خواتین اساتذہ زیادہ میک اپ سے اجتناب کریں، مرد اساتذہ ٹی شرٹ اور جینز پہن کر اسکول آنے گریز کریں۔

محکمہ تعلیم نے خواتین اساتذہ ہائی ہیلز اور زیادہ زیورات پہن کر اسکول نہ آنے کا مشورہ دیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ خواتین اساتذہ معمولی لوازمات کے ساتھ روایتی لباس کا انتخاب کریں، اور گاون استعمال کریں۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اساتذہ کو منشیات، گٹکا، نسوار، ماوا، یا سگریٹ اسکولز احاطے میں پینے کی اجازت نہیں ہوگی، طالب علموں سے پرسنل نوعیت کے کام کرانا سختی ہے منع ہے۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement