Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

کراچی میں مسلح ڈاکو شہری سے 25 لاکھ چھین کر فرار، مزاحمت پر فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ زخمی

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

کراچی میں مسلح ڈاکو شہری سے 25 لاکھ چھین کر فرار ہوگئے، مزاحمت پر فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ کو زخمی بھی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں پولٹری کا کاروبار کرنے والے شہری سے مسلح ڈکیتوں نے اسلحے کے زور پر 25 لاکھ روپے چھین لیے اور مزاحمت پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ مسلح ڈکیتوں کی فائرنگ سے متاثرہ شہری کا سیکیورٹی گارڈ سر پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پرایس ایس پی کورنگی اوردیگرپولیس افسران بھی موقع پرپہنچ گئے اورپولیس نے فوری کرائم سین یونٹ کوبھی موقع پرطلب کرلیا گیا، زخمی سیکیورٹی گارڈ کی شناخت 35 سالہ امیر احمد کے نام سے کی گئی۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement