Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

کراچی میں ہیوی ٹریفک کیلئے لیاری ایکسپریس وے کے متوازی ایک اور سڑک بنانے کا فیصلہ

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

کراچی کے ٹرکوں، ٹرالروں کے گزرنے کے لیے لیاری ایکسپریس وے کے متوازی ایک اور سڑک بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیاری ایکسپریس وے کے ساتھ نئی سڑک بننے سے 25 کلومیٹر کاریڈور سے 24 گھنٹے ہیوی ٹریفک گزر سکے گی۔

رپورٹ کے مطابق ایگزم بینک کوریا نے لیاری ایکسپریس وے کے متوازی ایک اور سڑک بنانے کے منصوبے کے لیے گرانٹ دے دی ہے۔ منصوبے کی فزیبلٹی سٹڈی 8 ماہ میں مکمل ہو گی اور منصوبے پر کام اس کے بعد شروع ہو گا۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement