Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

تھائی لینڈ سفر کے لیے ای ویزا درخواست دینے والے کے لیے تھائی لینڈ قونصلیٹ کراچی نے نئی ہدایات جاری کردی

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

تھائی لینڈ سفر کے لیے ای ویزا درخواست دینے والے مسافروں کے لیے تھائی لینڈ قونصلیٹ کراچی نے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ تھائی قونصلیٹ نے کہا ہے کہ ای ویزا درخواست دینے والے مسافر ویزہ درخواست کے ساتھ اصل دستاویزات جمع کرائیں۔

 

تھائی قونصلیٹ کی جاری کردہ ہدایات میں ای ویزہ کے لئے اپ لوڈ کردہ تمام دستاویزات خاص طور پر ایئر لائن ٹکٹ اور ہوٹل کی اصل بکنگ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ تھائی قونصلیٹ کے مطابق مسافروں کی درخواست کی جانچ پڑتال میں جعلی دستاویز پائے جانے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا جعلی دستاویزات پر درخواست گزار اور ٹریول ایجنٹس کو تھائی لینڈ کے سفر کے لیے بلیک لسٹ کردیا جائے۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement