Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

سی ایس ایس کے امتحانات کب ہونگے؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے سی ایس ایس 2025 کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ سی ایس ایس امتحان 15 فروری 2025 سے شروع ہو گا۔ امتحان کے حوالے سے مزید تفصیلات بہت جلد فراہم کی جائیں گی۔

تاہم متعلقہ افراد مزید معلومات کے لیے FPSC کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر تفصیلات لے سکتے ہیں

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement