نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث کراچی کو بجلی کی فراہمی متاثر ، محدود سپلائی کے باعث شارٹ فال میں اضافہ ہوسکتا ہے، ترجمان کے الیکٹرک