Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

شعبان کا چاندنظرنہیں آیا، شب برأت 19 مارچ کو ہوگی

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں زونل کمیٹی ممبران، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور محکمہ موسمیات کے افسران بھی شریک تھے۔  

 

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ ملک میں کہیں سے بھی شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کی شہادت نہیں ملی۔ اسلام آباد میں مطلع ابر آلود ہونے کے باعث چاند کی رویت کے انتہائی کم امکانات تھے۔ 

 

 رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم شعبان ہفتہ 5 مارچ کو ہوگی، جبکہ شب برأت 19 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی۔ اسلام آباد میں ہونے والے 

 

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement