Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

اپنے نام پر رجسٹرڈ موبائل سم کی تعداد کیسے معلوم کریں ؟

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

کیا آپ جانتے ہیں جرائم پیشہ عناصر آپ سے متعلق چوری شدہ معلومات کا استعمال کرتے ہوئے آپ کے نام پر غیر قانونی موبائل سم حاصل کر سکتے ہیں جو فراڈ، دیگر غیر قانونی سرگرمیوں اور دہشت گردی کیلئے استعمال ہو سکتی ہے ۔

کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے محفوظ رہنے کے لئے فوری طور پر اپنے نام پر رجسٹرڈ سم کی کے تعداد معلوم کریں اور غیر ضروری سمز کو بلاک کروائیں ۔

اپنے نام پرسموں کی تعداد معلوم کرنے کیلئے

cnic.sims.pk وزٹ کریں

اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں اور سبمٹ کا آپشن کلک کریں ۔

آپکے نام پر موجود تمام سمز کی تفصیلات سامنے آجائیں گی ۔

یا اپنے موبائل فون سے 668 پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کریں۔

آپ کے نام پر رجسٹر ڈ کوئی بھی ایسی سم جو آپ کے زیر استعمال نہیں اسے فوری بلاک کروائیں۔

اسکے لئے آپ متعلقہ فون کمپنی کی ہیلپ لائن پر کال کریں اور بنیادی معلومات کی فراہمی کے بعد سم بلاک کروادیں ۔

نئی سم ہمیشہ سیلولر کمپنیوں کے مجاز سیلز آؤٹ لیٹس ، کسٹمر سروسز سینٹرز اور فرنچائز سے تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد خریدیں۔

محتاط رہیں اور محفوظ رہیں۔

شیئر کریں
The views expressed in this article are those of the author and do not necessarily represent the editorial stance of Times of Karachi.
ٹائمز آف کراچی کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
Share this news

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement