مزید پڑھیں:کراچی میں درجہ حرارت 41 ڈگری ریکارڈ، جمعہ سے موسم میں بہتری کا امکان
ادھر وادی کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع صاف ہے، موسم خشک اور معتدل ہے۔ اندرون بلوچستان اور شمالی اضلاع میں موسم معتدل جبکہ وسطی جنوبی اضلاع میں گرم ہے۔ محکمۂ موسمیات نے صوبے میں آج دن کا درجۂ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔کراچی میں آج بھی گرمی کی لہر، پارہ معمول سے 7 ڈگری تک زائد رہنے کا امکان
