Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

کمشنرکراچی کی ہدایت پر سپراسٹورزمیں کمشنر کاونٹرزقائم،کاونٹرز پر کھانے پینے کی اشیا سرکاری نرخوں پرملیں گی

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی ہدایت  پر کراچی کے مختلف سپراسٹورزنے کمشنرکراچی کاونٹرزقائم کردئے ہیں جہاں شہری  کھانے پینے کی اشیا سرکاری نرخ پر حاصل کر سکتے ہیں

سپر اسٹور نے یہ سہولت  کمشنر کراچی کی زیرصدارت حال ہی میں منعقدہ ایک اجلاس میں کیے گئے  فیصلہ کی روشنی  میں کیا ہے امتیازاسٹور نے کمشنرکراچی کو آگاہ  کیا ہے کہ انھوں نے کمشنرکراچی کے فیصلہ  کی روشنی میں عوامی مرکز اور بحریہ ٹاون میں قائم اپنے اسٹورز ہرکاونٹر قائم کر دئے ہیں دیگ برانچزاوردیگر سپراسٹورز پربھی اس سہولت  کی فراہمی کے لئے اقدامات  کئے جا رہے ہیں

کمشنرکراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت  کی ہے کہ وہ کمشنر کاونٹر پراشیا کے معیار کو چیک کریں یقینی بنائیں کہ اشیا سرکاری نرخ  پر فروخت  ہوں اور وہ معیار  کے مطابق  ہوں۔

 

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement