Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

کےفور منصوبے میں اربوں کی بےضابطگیاں، آڈٹ رپورٹ جاری

K 4 project
اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

کراچی کےلیے پانی کے منصوبے کےفور میں اربوں کی بےضابطگیوں سے متعلق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے 23-2022 کی رپورٹ جاری کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پمپنگ اسٹیشن کے لیے 5 سے 7 ارب روپے سے زائد کے 2 ٹھیکے دیے گئے، جن میں سے ایک ٹھیکا نجی کمپنی کو 15 ارب 39 کروڑ روپےکی لاگت پر دیا گیا، جس کا تخمینہ 10 ارب 24 کروڑ روپے تھا۔

مزید پڑھیں؛کیا کے فور منصوبہ آئیندہ مالی سال میں بھی مکمل نہیں ہو پائے گا ؟
رپورٹ کے مطابق نجی کمپنی کو دوسرا ٹھیکا 15 ارب 84 کروڑ روپے میں دیا گیا، جس کا تخمینہ 8 ارب 94 کروڑ روپے تھا۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق دونوں بولیوں کی قیمتیں انجینئر کی تخمینہ لاگت، پی سی ون منظوری سے زیادہ تھیں۔ بولیوں کو مسترد کیا جانا چاہیے تھا لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔

ٹھیکے غیر منصفانہ، بلا جواز تھے، پیپرا رولز کے تحت مسترد کیے جانے چاہیے تھے۔

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement