Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

پی آئی اے کی نجکاری، بیرون ملک مقیم پاکستانی کی ایک کھرب سے زائد کی پیشکش

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

پی آئی اے نجکاری کے معاملے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے بھی دلچسپی ظاہر کردی، بیرون ملک مقیم پاکستانی النہانگ گروپ نے ایک کھرب روپے سے زائد کی پیشکش کردی

النہانگ گروپ نے وزیرنجکاری،وزیرہوا بازی،وزیر دفاع سمیت دیگرمتعلقہ حکام کو ای میل ارسال کردی، پی آئی اے کے 250 ارب روپے واجبات کی ادائیگی کرنے کی بھی پیشکش کی اور پی آئی اے ملازمین کی چھانٹی نہ کرنے،مرحلہ وار30تنخواہوں میں سے 100 فیصد اضافے کی پیشکش بھی کردی۔

النہانگ گروپ نے قومی ائرلائن کے لئے بہترین بزنس پلان سمیت فلیٹ میں جدید طیاروں کی شمولیت کی بھی یقین دہانی، النہانگ گروپ کی جانب سے کی گئی پیشکش میں قومی ائرلائن کو دیگرائرلائننز کے لئےانجینئرنگ اورمینٹینس حب بنانے کا آپشن بھی شامل ہے

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement