Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

کراچی گالف کلب نے اس سال گالف چیمپٸن شپ کا تاج اپنے سر کر لیا

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔
دوسرا (پی جی ایف) انٹر کلب چیمپٸن شپ 2021 -22  کراچی گالف کلب نے اپنے نام کر لیا ۔
پشاور گالف کلب ٹورنمنٹ میں رنر اپ رہا ، جبکہ دفاعی چیمپٸن لاہور گیریژن گرینز کو ٹیکنیکل وجوہات پر شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
مقابلے کے اختتام پر وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے فاتحین اور رنر اپ کو انعامات سے نوازا اور کراچی گالف کلب کو  چیمپٸن ٹرافی کے ساتھ 10 لاکھ روپے کا معاوضہ بھی عطا کیا ۔
شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement