Karachi
Current weather
Humidity-
Wind direction-

پرانی اور کھٹارہ بسیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اپ ڈیٹ رہیں – فوری اطلاعات کے لیے ٹی او کے کو واٹس ایپ پر فالو کریں۔

 

لاہور: حکومت پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں تمام پرانی اورکھٹارہ پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کھٹارہ پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کابینہ سب کمیٹی برائے فنانس کے اجلاس میں کیا گیا۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ شہریوں کے تحفظ کے لیے کیا  گیا ہے۔حکومت نے  کھٹارہ گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لیے محکمہ ایکسائز کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

حکومت کے مطابق ایسی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے جو ایک لاکھ کلو میٹر چل چکی ہوں گی۔

 

شیئر کریں

گوگل نیوز پر ٹائمز آف کراچی کو فالو کریں اور اپنی پسندیدہ مواد کو زیادہ تیزی سے دیکھیں۔
Leave a Reply
ریلیٹڈ پوسٹس
Close Button
Advertisement